the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
برمنگھم،15جون(ایجنسی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، 2017 کا دوسرا سیمی فائنل ایجبسٹن کے برمنگھم میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جا رہا ہے. چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں بنگلا دیش نے بھلے ہی 11 میچ کھیل لیے ہیں، لیکن 19 سال کے دوران وہ ٹیم انڈیا سے پہلی بار بھڑ رہی ہے. اس میچ سے دوسرے فائنلسٹ کا فیصلہ ہوگا. جہاں پاکستان ٹیم پہلے ہی فائنل میں پہنچ گئی ہے،

ٹیم انڈیا خطاب بچانے کے مقصد میدان پر ہے. ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. بارش کی وجہ سے میدان گیلے ہونے سے کھیل شروع ہونے



میں تاخیر ہوئی ہے. میچ مقررہ وقت سے 10 منٹ تاخیر سے شروع ہوا. 


بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے ہیں. ٹیم انڈیا نے جواب میں 8.4 اوور میں 58 رنز بنا لئے ہیں. شکھر دھون (30 رن، 17 گیند، 5 چوکے، 1 چھکا) اور روہت شرما (28 رن، 35 گیند، 5 چوکے) کریز پر ہیں.

ٹیم انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز شکھر دھون اور روہت شرما کی باقاعدہ سلامی جوڑی نے کیا. بنگلہ دیشی بولنگ کی کمان مشرف مرتضی نے سنبھالی. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.